بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

آج دنیا بھر میں اعصابی بیماری آٹزم سے آگاہی کا دن

paktv Avatar
576 Views 0 1 سال
آج دنیا بھر میں اعصابی بیماری آٹزم سے آگاہی کا دن
Posted at 2 اپریل-2019

اعصابی بیماری آٹزم

آج دنیا بھر میں نفسیات کو متاثر کرنے والے اور اعصابی بیماری آٹزم سے آگاہی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔امریکی تحقیقی کے مطابق یہ بیماری 50میں سے ایک آدمی میں موجود ہےاور اس مرض کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوسکا ۔

اس مرض میں مبتلا افراد معاشرے سے الگ ہوجاتے ہیں

اس مرض میں مبتلا افراد الگ تھلگ رہتے ہیں ، کسی سے بات بھی نہیں کرتے اور ہر اس سوچ میں رہتے ہیں ان کو کوئی نہ کوئی بیماری ہے اس لئے وہ اس بیماری کی وجہ سے معاشرے سے الگ ہو جاتے ہیں۔ ان لوگوں کو خصوصی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ اپنے آپ کو تنہا نہ محسوس کریں ۔لیکن ابھی تک اس مرض کا علاج دریافت نہیں ہو سکا۔

آٹزم سے متاثرہ بچوں میں بولنے،سیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے نئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے…

3 ہفتے
تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

بھارت میں خاتون نے تعلیم حاصل کرنے کی لگن کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے بیٹے کے ساتھ…

3 ہفتے
ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر…

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد دنیا بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے گھروں میں موجود لوگوں…

4 ہفتے
کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر پابندی لگ گئی

یونیورسٹی کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

پشاور یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامک سینٹر میں بحیثیت چوکیدار تعینات نور مرجان خان نے اپنی محنت اور…

4 ہفتے
یونیورسٹی کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے