بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

عدالت عالیہ کو بتائیں کہ نئی جے آئی ٹی کیس میں احمد اویس ہی پیروی کریں گے

paktv Avatar
624 Views 0 1 سال
عدالت عالیہ کو بتائیں کہ نئی جے آئی ٹی کیس میں احمد اویس ہی پیروی کریں گے
Posted at 11 اپریل-2019

لاہور۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس نہ صرف عدلیہ بلکہ موجودہ حکمرانوں کیلئے بھی کڑا امتحان بنا ہوا ہے۔ اس کیس میں ایک سے زائد مرتبہ جے آئی ٹی بنائی گئی ہیں۔ نئی جے آئی ٹی کی تشکیل پر لاہور ہائیکورٹ میں آج مختلف درخواستوں کی سماعت ہو رہی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے فاضل بنچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار اور وزیر قانون راجہ بشارت کو آج سہ پہر 3 بجے طلب کر لیا۔

پچھلی پیشگی کے دوران شریف فیملی کو ریلیف ملنے پر ایڈووکیٹ جنرل نے اونچی آواز میں احتجاج کیا تھا

عدالت عالیہ نے چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری قانون کو بھی سمن جاری کئے۔ فل بنچ نے کہا کہ عدالت عالیہ کو بتایا جائے کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کیخلاف توہین عدالت کے نوٹسز جاری ہوئے۔ کیا حکومت نئی جے آئی ٹی کیس انہی سے پیروی کرائے گی؟ واضح رہے پچھلی پیشگی کے دوران شریف فیملی کو ریلیف ملنے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اولیس نے اونچی آواز میں احتجاج کیا تھا جس پر فل بنچ نے انہیں توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ فل کورٹ کا کہنا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں آج تک کسی ایڈووکیٹ جنرل نے عدلیہ کے سامنے اتنی سخت زبان میں احتجاج نہیں کیا۔

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

4 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

4 ہفتے
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

1 مہینہ
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے