بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-September-2020

اداکارہ ریما کا خاوند کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس کا دورہ

paktv Avatar
610 Views 0 1 سال
Posted at 6 اپریل-2019

ریما خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ مسجد اقصی کا دورہ کیا اور شب معراج کی رات قبلہ اول میں خصوصی عبادت کی اور دعا مانگی۔

ریما نے مسجد اقصی کی تصاویر شئیر کیں اور اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا ۔

ریما کی مسجد اقصی کی تصاویریں تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں اور لوگوں میں بہت پسند کی جارہی ہیں اور ان کو مبارک بادوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

یاد رہے کہ مسجد اقصی کی اہمیت مسلمانوں کے لئے قبلہ اول کی ہے اور وہی جگہ جہاں سے اللہ پاک نبی پاک حضرت محمد صلی اللہ علہہ والہ وسلم کو اپنے پاس بلایا اور آسمانوں کی سیر کرائی جسے شب معراج کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

2 مہینے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

2 مہینے

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

2 مہینے

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 مہینے

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 مہینے

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 مہینے

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 مہینے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے