بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

50لاکھ گھر بنانے کا سنگ بنیاد 17اپریل کو رکھا جائے گا

paktv Avatar
662 Views 0 1 سال
50لاکھ گھر بنانے کا سنگ بنیاد 17اپریل کو رکھا جائے گا
Posted at 8 اپریل-2019

عمران خان نے پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کاسنگ بنیاد 17اپریل کو رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے مرحلے میں اسلام آباد ،کوئٹہ اور گوادار میں سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔

اسلام آباد میں چار مختلف مقامات پر 19فلیٹس تعمیر کیے جائیں گے۔اور کوئٹہ میں سنگ بنیاد 21اپریل کو رکھا جائے گا جس میں ایک لاکھ دس ہزار فلیٹس تعمیر کئے جائیں گے۔

گوادار میں پچاس ہزار سے زائد فلیٹس تعمیر کیے جائیں گے۔اس سلسلے میں بلوچستان حکومت سے مذاکرات ہوں گے جس میں تمام گھر نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کے تحت بنائے جائیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ غربت کو ختم کرنا میری پہلی ترجیح ہو گی اور اس کو ختم کرنے کے لئے 115پالیسیاں پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔اور انشااللہ اچھے دن آنے والے ہیں عوام بس تھوڑا صبر کرلیں۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے