بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

ہاوسنگ سکیم پرکام اگلے ماہ سے شروع ہو جائے گا،عمران خان

paktv Avatar
907 Views 0 1 سال
ہاوسنگ سکیم پر کام اگلے ماہ سے شروع ہو جائے گا،عمران خان
Posted at 28 مارچ-2019

ملک میں بڑے بڑے قبضہ گروپ موجود ہیں

ہاوسنگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سرکاری محکموں میں بہت سی زمین ہےاور سرکاری محکمے حکومت کو زمینوں کے حوالے سے معلومات نہیں دے رہے ہیں۔ہماری حکومت اسلام آباد میں 500ارب سے زائد زمین واگزار کروا چکے ہیں۔عمران خان نے کہا ہم بہت جلد ہاوسنگ سکیم کا آغاز کرنے والے ہیں جو صرف غریب لوگوں کے لئے ہوگی ہمارا مشن صرف اور صرف غریب لوگوں کو نیچے سے اوپر لانا ہے اور تمام پالیسی غریبوں کے لئے بنائیں گے۔

عمران خان نے کہا پاکستان سب سے زیادہ خیرات دینے والا ملک ہے لیکن ٹیکس نہیں دیتے اس کی وجہ صرف یہی ہے کہ وہ حکومت پر اعتماد نہیں کرتے ہیں۔ہمیں عوام کے اندر اعتماد پیدا کرنا ہو گا تاکہ وہ حکومت پر اعتماد کرسکیں اور ٹیکس دیں۔

عمران خان نے مزید کہا کہ ملائشیا اور چین ہاوسنگ سکیم میں کام کرنے کے لئے دلچسپی رکھتے ہیں اور ورلڈ بینک نے بھی تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

3 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

3 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے