بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-August-2020
تازہ ترین

    کور کمانڈر ہیڈ کوارٹر لاہور میں تقسیم ملٹری ایوارڈز کی تقریب

    paktv Avatar
    864 Views 0 1 سال
    کور کمانڈر ہیڈ کوارٹر لاہور میں تقسیم ملٹری ایوارڈز کی تقریب
    Posted at 28 مارچ-2019

    لاہور۔ کور کمانڈر ہیڈ کوارٹر لاہور میں آج ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں کور کمانڈر لاہور لیفٹننٹ جنرل ماجد احسان نے شہدا اور آرمی افسران کو اپنے شعبوں میں دوران سروس اعلٰی خدمات اورمختلف ملٹری آپریشن کے دوران بہادری کے مظاہرے پر ملٹری ایوارڈز سے نوازا۔ ملٹری آفیسرز،شہدا اور غازیوں کی فیملیز نے بڑی تعداد میں تقریب میں شرکت کی۔ 23 آفیسرز کو ستارہ امتیاز (ملٹری) ٗٗ 48 آفیسران کو تمغہ امتیاز (ملٹری)ٗ 15 آفیسران اور سپاہیوں کو تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔ شہداء کے میڈلز انکے فیملیز ممبران نے وصول کئے۔

    متعلقہ خبریں

    تازہ ترین

    جواب دیں

    آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے