بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

کسی کا ناجائز کام نہ کیا جائےوزیر اعلی پنجاب کی افسران کو ہدایت

paktv Avatar
910 Views 0 1 سال
کسی کا ناجائز کام نہ کیا جائےوزیر اعلی پنجاب کی افسران کو ہدایت
Posted at 28 مارچ-2019

وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت ایوان وزیر اعلی لاہور میں اجلاس ہوا جس میں آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن نے جرائم کے لیے کیے گیے اقدامات سے آگاہ کیا۔پولیس اور انتظامی افسران نے عثمان بزدار کو گڈ گورننس کے حوالے سے تجاویز اور سفارشات بھی پیش کیں ہیں۔

ایمانداری سے کام کریں،وزیر اعلی پنجاب

اس موقع پر وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے افسران کو لوگوں کی خدمت کا موقع دیا ہے اور اس لئے آپ لوگ عوام کی مشکلات حل کرنے کے لیے موثر انداز میں بھرپور کام کریں۔صفائی ، کرپشن کا خاتمہ اور فلڈ پلان سمیت دیگر نکات پر خصوصی توجہ دیں۔عثمان بزدار نے کہاکہ ڈپٹی کمشنرز او رڈی پی اوز مشترکہ کھلی کچہریاں لگائیں۔مجھے پوری امید ہے کہ میری ٹیم مجھے مایوس نہیں کرے گی۔

اجلاس کو بتایا گیاکہ نیب عدالت کو ٹھوکر نیاز بیگ منتقل کرنے کی تجاویز پر غور کیاجارہاہے ، جبکہ مال روڈ پر مظاہروں پر پابندی کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

3 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

3 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے