بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

پی ایس ایل اختتامی تقریب سے رقص ختم

admin Avatar
864 Views 0 1 سال
Posted at 17 مارچ-2019

سانحہ کرائسٹ چرچ کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کی فائنل تقریب سے رقص ختم کر دیا گیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ فور کا فائنل میچ آج شام سات بجے شیڈول ہے۔ لیگ کی اختتامی تقریب کے لئیے تیاری بھی کر لی گئی ہے۔ ایک روز پہلے ڈریس ریہرسل میں ناچ گانہ ہوا مگر آج پی سی بی نے فنکاروں کو آگاہ کر دیا ہے کہ اختتامی تقریب میں موسیقی ہو گی مگر رقص نہیں حتی کہ ٹائٹل سانگ سے بھی ڈانس پرفامنس ختم کر دی گئی ہے۔پاکستا سپر لیگ کا فائنل میچ کوئٹہ اور پشاور کے درمیان شیڈول ہے ۔پہلی بار پاکستان میں سپر لیگ کے آٹھ میچز منعقد کروائے گئے اور اس کا اختتام پی سی بی دھوم دھام سے کرنا چاہتا تھا لیکن سوشل میڈیا پر چلنے والی کمپین کے بعد بورڈ کے بڑوں نے تقریب سے رقص کو ہٹا دیا ۔۔ سوشل میڈیا صارفین ایک روز سے اس بات پر زور دے رہیں ہیں کہ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد جب غیر مسلم اس کا سوگ منا رہے ہیں توہم کیوں کر تقریب کو ختم نہیں کر سکتے ۔۔۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے