بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-September-2019

حج پروازوں کا شیڈول جاری

373 Views 0 4 مہینے
Posted at 25 مئی-2019

حج کے فرائض کی ادائیگی کے لئیے پاکستان ائیر لائن اپنے آپریشن کا آغاز پانچ جولائی سے کرے گی۔

پی آئی اے ترجمان کے مطابق پانچ جولائی سے شروع ہونے والا حج آپریشن پانچ اگست تک جاری رہے گا۔ اس دوران لگ بھگ 215 پروازوں سے عازمینِ حج کو لے جایا جائے گا۔

File photo

پی آئی اے کی پروازیں اسلام آباد، کراچی، لاہور، ملتان، فیصل آباد، پشاور اور کوئٹہ سے 78 ہزار حجاج کو مدینہ لے کر جائے گی۔ گورنمنٹ کی جانب سے اس سال سرکاری سطح پر ایک لاکھ دس ہزار کرایہ وصول کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

2 مہینے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

2 مہینے

حمزہ شہباز نے نیب کو بڑا چیلنج کر دیا۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ بولے کہ نیب ان کے خلاف…

2 مہینے

کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کی سزا کیخلاف انڈیا نے…

2 مہینے
بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا پہلا موقع گنوا دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے