بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-February-2020

پیٹرول کی قیمت کو پھر آگ لگانے والی ہے

paktv Avatar
491 Views 0 10 مہینے
Posted at 29 اپریل-2019

اسلام آباد،اوگرا نے وزارت پٹرولیم کو سمری ارسال کردی ہے جس میں پٹرول کی قیمت 14روپے 37پیسے اضافہ کی تجویز دی گئی ہے۔

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافہ کی سمری تیار کر لی ہے ۔وزارت پٹرولیم کو بھیجی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 14روپے37پیسہ اضافہ کی تجویز دی گئی ہے۔

اوگرا کی جانب سے یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں 14روپے37پیسہ اضافہ کی تجویز دی گئی اگر عمران خان اس کو منظور کرلیتے ہیں تو پٹرول کی قیمت 113روپے سے زائد ہو جائے گی۔

اوگرا نے ہائی اسپیڈ ‏ڈیزل کے قیمت میں 4 روپے 89 پیسے فی لیٹر اضافہ کرکے نئی قیمت 122 روپے 32 پیسے کی تجویز دی ہے ، مٹی کا تیل سات روپے 46  پیسے لیٹر مہنگا کرکے نئی قیمت 96 روپے 77 پیسےکرنے کی تجویز دی ہے۔ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 40  پیسے اضافہ کے ساتھ نئی قیمت 86 روپے 94 پیسے فی لیٹر مقرر کرنے کی تجویز دی

اگر پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری عمران خان دیتے ہیں تو مہنگائی میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔

متعلقہ خبریں

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

7 مہینے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

7 مہینے

حمزہ شہباز نے نیب کو بڑا چیلنج کر دیا۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ بولے کہ نیب ان کے خلاف…

7 مہینے

کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کی سزا کیخلاف انڈیا نے…

7 مہینے
بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا پہلا موقع گنوا دیا

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

6 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

7 گھنٹے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

8 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

8 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے