بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

پرویز مشرف مئی میں پاکستان آئیں گے

paktv Avatar
979 Views 0 1 سال
پرویز مشرف مئی میں پاکستان آئیں گے
Posted at 28 مارچ-2019

پرویز مشرف مئی میں پاکستان آسکتے ہیں

سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کے وکیل نے خصوصی عدالت میں کہا ہے کہ ان کے موکل 13مئی کو پاکستان آئیں گے اور عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔عدالت نے سماعت 13مئی تک ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کر دی اور کہا کہ مشرف دو مئی کو عدالت پیش ہو ں اور مقدمات کا سامنا کریں۔عدالت نے ملزم کے وکیل سے کہا کہ ہم سوالنامہ تیار کررہے ہیں آپ جواب تیار کرلیں اور اگر مشرف دو تاریخ کو پیش نہ ہوئے تو پھر ان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی ہو گی۔

سابق صدر مشرف کے وکیل نے کہا کہ پرویز مشرف بیمار ہیں ان کو کیموتھراپی لگ رہی ہے اور نوازش کر کے سماعت کے لئے 13مئی کی تاریخ رکھی جائے جس پر عدالت نے کہا 13مئی کو رمضان شروع ہوں گے اس لئے دوسرے شہروں سے آکر عدالت کا انعقاد مشکل ہوتا ہے اس لئے وہ دو مئی کو عدالت کے سامنے حاضر ہوں۔

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

4 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

4 ہفتے
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

4 ہفتے
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے