بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

پرویز خٹک کے بھائی کو وزیر بنانے کی منظوری

paktv Avatar
575 Views 0 1 سال
Posted at 28 اپریل-2019

پشاور۔ وزیراعظم عمران ایک دور میں اخلاقیات اور اپنے کو نوازنے کیخلاف بڑے سخت بیان دئیے کرتے تھے مگر آج ان کی ناک کے نیچے اقربا پروری اور اپنوں کو نوازنے کی عجب داستانیں رقم ہو رہی ہیں مگر اب وہ اس کی تاویلیں دینا شروع کر دیتے ہیں۔ اسی کو زمانے کے حوادث کہا جاتا ہے۔ وزیراعظم صاحب یہ بھی کہا کرتے تھے کہ مرکز میں عہدے لینے والوں کے عزیزوں کو وزارتیں اور اہم سرکاری عہدہ نہیں ملیں گے۔


پیر کو صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

تاہم پی ٹی آئی اب ان عہدوں سے پیچھے ہٹ چکی ہیں۔ اس کا عملی ثبوت پی ٹی آئی خیبرپختونوا کے سابق وزیراعلٰی اور موجودہ وزیر دفاع پرویز خٹک ہیں۔ پہلے الیکشن 2018ء میں ان کے کئی عزیزوں کو ٹکٹوں سے نوازا گیا۔ اب ان کے بھائی لیاقت خٹک کو صوبائی وزیر بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وہ پیر کو صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ یہ تقریب کل گورنر ہاؤش میں ہو گی۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

1 مہینہ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے