بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

پرندوں نے لاہور ائیرپورٹ پر جہاز روک دئیے

paktv Avatar
327 Views 0 5 مہینے
Posted at 17 جولائی-2019

علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور پر سینکڑوں پرندوں نے پروازوں کو اڑنے سے روک لیا۔ فائرنگ کر کے پرندوں کو اڑایا اور پھر پروازیں بحال ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر ایک منفرد واقع پیش آیا۔ جب چند کلوگرام وزنی پرندوں نے ٹنوں وزنی جہازوں کو روک لیا۔ سول ایوی ایشن نے بالآخر اسپیشل شوٹرز کی مدد لی۔ آٹھ شوٹرز نے فائرنگ کرکے پرندوں کو بھگایا اور پھر پروازیں بحال ہوئی۔ مگر اس تک دو گھنٹے گزر گئے۔

سول ایوی ایشن زرائع کے مطابق کسی بھی جگہ ائیرپورٹ سے ملحقہ سوسائٹی کا فاصلہ کم سے کم آٹھ سو میٹر ہونا ضروری ہے کیونکہ انہیں ابادی کے زیر استعمال چیزوں سے ہی پرندے آتے ہیں مگر اس بار پرندوں کے حملے کی وجہ بارش کہی جا رہی ہے کہ مسلسل بارشوں کے بعد لاہور ائیرپورٹ کے کھلے آسمان میں پرندوں کا آنا کوئی تعجب کی بات نہیں۔

مگر یہ پرندے بعض اوقات بہت ہی خطرناک حادثات کی وجہ بھی بن سکتے ہیں۔ اس سال طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 22 واقعات پیش آئے جن میں زیادہ تعداد پاکستان ائیر لائنز جہازوں کی ہیں۔ انہیں سے نمٹنے کے لئیے سول ایوی ایشن نے 18 شوٹرز کی خدمات حاصل کر رکھی ہے اور ہر وقت آٹھ شوٹرز ائیرپورٹ ضرور موجود ہوتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

تیز رفتار بے قابو گاڑی دو بچوں سمیت چار افراد کی جان…

چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقہ باجوڑوکلی میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر نہر سوات میں…

3 مہینے
تیز رفتار بے قابو گاڑی دو بچوں سمیت چار افراد کی جان لے گئی

بابوسرٹاپ پر افسوناک حادثے میں 22 مسافر جاں بحق

چلاس۔ بابوسرٹاپ پر مسافر کوچ کو افسو ناک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں 22 مسافر جاں…

3 مہینے
بابوسرٹاپ پر افسوناک حادثے میں 22 مسافر جاں بحق

مسلمانوں کے قصائی مودی کو ایوارڈ دینے پر سنجرانی کا یواےای کا…

اسلام آباد۔ مودی سرکار کے مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ تبدیل کرنے پر نہ صرف کشمیری بلکہ پاکستانی…

4 مہینے
مسلمانوں کے قصائی مودی کو ایوارڈ دینے پر سنجرانی کا یو اے ای کا دورہ منسوخ

میٹروبس کے کرائے بھی بڑھ گئے

لاہور۔ پی ٹی آئی نے اقتدار سنبھالا تو عوام کو خوشخبری سنائی کہ اب دودھ اور شہد کی…

4 مہینے

تازہ ترین

آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد…

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ 16 دسمبر کو پاکستان کی تاریخ میں دو سانحات…

5 گھنٹے
آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے، چیف جسٹس

ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

ترکی نے سرکاری ایوارڈ انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کلچر پرائز پاکستان کے نامور ادیب، شاعر اور ڈرامہ نگار امجد…

4 گھنٹے
ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی جانب سے شہریوں…

3 گھنٹے
بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔ صدر…

2 گھنٹے
مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہے، صدر مملکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے