بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

پاکستان کے ہاتھوں ناکامی، بھارتی ائر مارشل برطرف

admin Avatar
923 Views 0 1 سال
Posted at 2 مارچ-2019

بھارتی ائر فورس کے کمانڈر ان چیف ویسٹرن کمانڈ ائر مارشل ہری کمار کو عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔
بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے پکڑے جانے، دو بھارتی فائٹر جہازوں کے پاکستان پائلٹ کے ہاتھوں تباہ ہونے پر بھارتی ائر مارشل کو برطرف کردیا گیا یے۔
شرمندگی سے بچنے کے لئیے بھارت نے اسے ریٹائرمنٹ کا رنگ دیا۔ کمانڈر کے لئیے ایک تقریب سجائی گئی اور کہا گیا کہ ہری کمار اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔ یاد رہے یہ وہ کمانڈر ان چیف ہیں جو پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی آپریشن کی نگرانی کر رہے تھے اور اگلے ہی روز پاکستان کی جوابی کاروائی میں دو بھارتی فائٹر جہاز تباہ ہوئے جسے بھارت بھی اپنی ائر فورس کی ناکامی سمجھتا ہے اس لئیے جس کمانڈر ان چیف کو ایک روز پہلے مبارکباد دی جا رہیں تھی اگلے روز برطرف کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے