بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری

paktv Avatar
748 Views 0 1 سال
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری
Posted at 1 مئی-2019

اسلام آباد۔ پرانی کہاوت ہے کہ سیاست میں کوئی بات حتمی نہیں ہوتی۔ کل کے دشمن آج کے دوست اور آج کے دوست کل کے دشمن ہوتے ہیں۔ بالکل ویسے جیسے وزیراعظم عمران خان کبھی آئی ایم ایف سے قرضہ لینے پر خودکشی کو ترجیح دیتے تھے اور اسے غریب آدمی کیساتھ سخت زیادتی قرار دیتے تھے مگر آج ان کی ترجیحات بدل چکی ہیں۔ اب وہ نہ صرف اس فیصلے کی وکالت کر رہے ہیں بلکہ پاکستانی معیشت کیلئے بھی اسے نیک فال قرار دے رہے ہیں۔ اسی کو ہی زمانے کا چلن کہا جاتا ہے۔

آئی ایم ایف کی جانب سے 6 ارب ڈالر کا قرضہ ملنے کا امکان ہے

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو نیا قرضہ جاری کرنے کی صورت میں انکی جانب سے پیشگی 6 سو ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز کی شرائط، بجلی اور گیس کے نرخ میں اضافہ سیمت تمام یقین دہانیاں کرا دی گئی ہیں۔ نئے ٹیکس لگنے سے پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 10 مئی تک جاری رہیں گے۔ شنید یہی ہے کہ نئے مالی سال کے بجٹ سے قبل ہی پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام میں چلا جائیگا۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے 6 ارب ڈالر کا قرضہ ملنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

کراچی کے قریب سمندری طوفان کا خدشہ

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا…

5 دن
کراچی کے قریب سمندری طوفان کا خدشہ

شہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

کراچی میں آج سے ایک اور ہیٹ دیو کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے…

3 ہفتے
شہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکانشہر قائد میں آج ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے پر وفاق کی صوبوں سے سفارشات…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے کے حوالے سے سفارشات…

3 ہفتے
پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے پر وفاق کی صوبوں سے سفارشات طلب

لاہور کی بیشتر مارکیٹس بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کے بعد اسلام آباد،پشاور اور لاہور…

3 ہفتے
لاہور کی بیشتر مارکیٹس بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

9 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

10 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

10 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

11 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے