بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

پیٹرول کی نئی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائے

Tariq Avatar
327 Views 0 3 مہینے
Posted at 31 جولائی-2019

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیٹرول پانچ روپے 15 پیسے مہنگا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اوگرا کی سمری منظور کر لی گئی۔ پیٹرول 5 روپے 15 پیسے فی لیٹرمہنگا ہو گیا۔ جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 117.83 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 65 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 132.47 روپے فی لیٹر مقرر ہوئی ہے

مٹی کا تیل 5 روپے 38 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافے سے نئی قیمت 90.52 روپے فی لیٹر مقرر ہو چکی ہے۔ نئی قیمتیں شہریوں کے لئیے پیٹرول بم سے کم نہیں۔ جن کے مطابق اب روزمرہ کی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو گا

متعلقہ خبریں

سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئے

لاہور۔ تبدیلی سرکار نے اقتدار میں آنے کے بعد عوام کیلئے دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کے…

22 گھنٹے

اربوں کی منتقلی پر سوا لاکھ لوگوں کو نوٹسز

اسلام آباد۔ وفاقی بورڈ آف ریونیو نے 997 ارب کی بنکنگ ٹرانزیکشن کرنیوالے 115,223 غیر رجسٹرڈ افراد کو…

2 دن

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید چار ماہ گرے لسٹ…

اسلام آباد۔ فنانشل ٹاسک فورس نے آئندہ برس فروری تک پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا اعلان…

5 دن
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید چار ماہ گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

بھارت خطے کا سب سے زیادہ غربت زدہ ملک بن گیا

نئی دہلی۔ گلوبل ہنگر انڈیکس (جی ایچ آئی) کے تازہ سروے میں بھارت غربت انڈیکس پر 102 ویں…

5 دن

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

9 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

36 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے