بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

ورلڈ کپ کے لئےسب سے مضبوط پاکستان نہیں بلکہ

paktv Avatar
503 Views 0 7 مہینے
Posted at 30 اپریل-2019

پاکستانی فاسٹ باولر نے کہا کہ اس ورلڈ کپ کے لئے فیورٹ ٹیم انگلینڈ ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس موقع ہے کہ اپنی پرفارمنس میں بہتری لائیں۔

تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے شکایت کا اظہار کردیا ہے اور کہا کہ ورلڈ کپ میں ٹیم کا حصہ نہ بننے پر دکھ ہے پورا سال محنت کی جاتی ہے اور دکھ ہوتا ہے جب ٹیم کا حصہ نہ بنیں۔

انہوں نے کہا ورلڈ کپ میں انگلینڈ مضبوط ٹیم ہو گی اور ورلڈ کپ کے لئے فیورٹ ہے پاکستان کے پاس موقع ہے کہ وہ اچھی پرفارمنس دکھائے۔

یاد رہے کہ وہاب ریاض کو اس ورلڈ کپ میں شامل نہیں کیا گیا تھا جس پر انہوں نے مایوسی کا اظہار کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

پہلوان انعام بٹ کے لیئے کرکٹر شعیب ملک بول اٹھے

سابق کپتان شعیب ملک رستم پاکستان پہلوان انعام بٹ کی مدد کے لئیے میدان میں اتر ائے۔ حکومت…

4 مہینے

بھارتی باکسر کا اسلحے کے ساتھ عامر خان کو چیلنج

بھارتی باکسر نیراج گویت نے میز پر اسلحہ رکھ کر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو رنگ…

4 مہینے

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

4 مہینے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

4 مہینے

تازہ ترین

عدالت کے فیصلے پر نواز شریف باہر گئے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے روک دیا اور…

3 گھنٹے

قدیم انسانی دانتوں میں سوراخ کا معمہ حل ہو گیا

ترکی نے 8 ہزار سال پرانے انسانی دانتوں میں سوراخ کا کھوج لگا لیا۔ ماہرین کے مطابق ترکی…

2 گھنٹے

مسکین بچی زیادتی کے بعد قتل

خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقے پیواڑ میں بن ماں کی 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل…

2 گھنٹے

سرکاری ملازمین پر فیس بک اور واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی…

ملک بھر میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا، فیس بک، واٹس ایپ اور یوٹیوب استعمال نہیں کر سکیں گے۔…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے