بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

واٹس ایپ گیم کے لئیے لڑکی سے زیادتی کرنے والے انگلش کرکٹر کو پانچ سال قید

paktv Avatar
827 Views 0 1 سال
واٹس ایپ گیم کے لئیے لڑکی سے زیادتی کرنے والے انگلش کرکٹر کو پانچ سال قید
Posted at 30 اپریل-2019

آسٹریلوی نژاد برطانوی ڈومیسٹک کرکٹر ایلکس ہب برن واٹس ایپ گیم جیتنے کے لئے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔جج کے سامنے کرکٹر نے اپنی غلطی کا اعتراف کیا۔

جس پر عدالت نے برطانوی کرکٹر کو پانچ سال کی سزا سنادی اور کہا کہ ایسی بیوقوفی کی توقع نہیں کی جاسکتی تھی۔

عدالت میں کرکٹر کا چار دن تک ٹرائل چلتا رہا اوربہت سے ثبوت اکھٹے ہونے پر جج نے ایلکس ہب برن کو پانچ سال کے لئے جیل بھیج دیا۔جج نے کرکٹر کے خلاف ٹھوس ثبوت مہیا کرنے پر لڑکی کی تعریف بھی کی۔

متعلقہ خبریں

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

10 مہینے

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

10 مہینے

حمزہ شہباز نے نیب کو بڑا چیلنج کر دیا۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ بولے کہ نیب ان کے خلاف…

10 مہینے

کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کی سزا کیخلاف انڈیا نے…

10 مہینے
بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا پہلا موقع گنوا دیا

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

3 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

2 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

2 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 گھنٹہ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے