بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

نواز شریف علاج کے لیے شریف میڈیکل سٹی منتقل

paktv Avatar
930 Views 0 1 سال
نواز شریف علاج کے لیے شریف میڈیکل سٹی منتقل
Posted at 28 مارچ-2019

نوازشریف علاج کے لئے اپنے ہسپتال منتقل

سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف اپنے علاج کے لئے شریف میڈیکل سٹی منتقل ہو گئے ہیں۔یہاں پر انکے مختلف ٹیسٹ لیے جارہے ہیں سات رکنی میڈیکل ٹیم ان کا طبی معائنہ کرے گی اور خون کے سیمپل اکھٹے کیے جائیں جس کے بعد ہی پتہ لگ سکے گا کہ نوازشریف چھ ہفتوں میں ٹھیک ہوتے ہیں یا نہیں۔

سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کو بیرون ملک جانے پر پابندی عائد ہے وہ صرف پاکستان میں ہی اپنی مرضی کے ہسپتال اور ڈاکٹر سے علاج کروا سکتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے علاج کے لئے اپنا ہی ہسپتال منتخب کیا ہے۔

یاد رہے کہ طبی بنیادوں پر سپریم کورٹ نےنوازشریف کو چھے ہفتوں کے لیے ضمانت پر رہا کردیا ہوا ہے۔اگر وہ چھے ہفتوں میں ٹھیک نہیں بھی ہوتے تو انہیں پھر بھی جیل جانا پڑے گا۔اگر صحت صیح نہ ہوئی تو وہ دوبارہ ضمانت کے لئے ہائی کورٹ درخواست دیں گے۔عدالت ان کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا رکھی ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ پاکستان میں بہترین ہسپتال اور مشنیری موجود ہے آپ پاکستان سے ہی اپنا علاج کروائیں گے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے