بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-May-2019

منرل واٹر بوتلوں میں ہیپاٹائٹس وائرس کا انکشاف

75 Views 0 3 ہفتے
Posted at 28 اپریل-2019

دارالخلافہ اسلام آباد میں مختلف کمپنیز کے منرل واٹر میں ہیپاٹائٹس کا انکشاف ہوا ہے۔کئی جانیں غیر محفوظ۔

تفصیلات کے مطابق منرل واٹر کمپنیز مالکان انسانی جانوں سے کھیلنے لگے صرف اسلام آباد ہی نہیں راولپنڈی میں بھی کئی جگہوں پر صاف پانی کے نام پر انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے کا کاروبار عروج پر ہے۔

اس کیس کی حقیقت کا اس وقت پتہ لگہ جب ایک شہری نے سٹیزن پورٹل پر منرل واٹر کے حوالے سے شکایت کی اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے اس پر کاروائی کرتے ہوئے منرل واٹر کی جانچ پڑتال کی تو پتہ لگا منرل واٹر میں ہیپاٹائٹس وائرس پایا گیا۔اس کے بعد فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے اسلام آباد میں واقع مختلف منرل واٹر کو چیک کرنا شروع کیا تو آٹھ بڑی برانڈ کی کمپنیز میں بھی یہی وائرس پایا گیا۔

محکمہ فوڈ نے اس چیز کے بارے میں بھی معلومات دی ہیں ہیپاٹائٹس وائرس انسانی جان کے لئے خطرناک ہوتا ہے ۔محکمہ فوڈ نے کمپنیز مالکان کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے ۔اور جن منرل واٹر میں وائرس پایا گیا تھا ان کوسیل کردیا ہے۔فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے عوام کو الرٹ کیا ہے اور بھی بہت سی ایسی کمپنیز ہیں جن کے منرل واٹر میں وائرس پایا جاتا ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا منرل واٹر کا پانی پینے سے بہتر ہے کہ گھر میں پانی کو ابال کر پیا جائے تو وہ زیادہ بہتر ہو گا۔

متعلقہ خبریں

ایک ہزار آسٹریلین نے ایک ہی وقت میں…

نیو ساؤتھ ویلز۔ کینگروز کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ کسی بھی کام میں ہاتھ ڈال لیں۔…

1 دن
ایک ہزار آسٹریلین نے ایک ہی وقت میں ایک جگہ جمع ہو کر ریکارڈ قائم کیا

مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزا کا بھیس بدل کر…

اسلام آباد۔ کہنے کو تو ہم مسلمان ہیں مگر ہمارے ہر اچھے کام کو مغرب والوں نے اپنا…

1 دن
مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا بھیس بدل کر پمز کا دورہ

امریکہ میں اسقاط حمل پر پابندی عائد

امریکہ میں اسقاط حمل پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔ زیادتی کیس میں بھی خواتین…

1 دن

خیبر پختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی…

پشاور۔ خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی کارکردگی کو ماڈل کے طورپر پیش کیا جاتا ہے۔ الیکشن 2018ء میں…

1 دن
خیبر پختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام ٹھپ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے