بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

مدارس کے تحفظ کے لئے اس طرح لڑیں جیسے انگریز سامراج سے لڑے تھے

paktv Avatar
700 Views 0 1 سال
مدارس کے تحفظ کے لئے اس طرح لڑیں جیسے انگریز سامراج سے لڑے تھے
Posted at 30 اپریل-2019

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مدارس کو محکمہ تعلیم کے زیر کنٹرول کرنے کے فیصلے کو ہم مسترد کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر مدارس کو حکومت نے کنٹرول کرنے کی کوشش کی تو ہم ان کے خلاف ایسے لڑیں گے جیسے انگریز سامراج کے خلاف لڑے تھے۔

مدارس کی دینی تعلیم کو بہتر کرنے سے پہلے حکومت تعلیمی اداروں کو ٹھیک کرے ہم حکومت کے خلاف زبردست تحریک چلانے لگے ہیں جس نے ہمارے ساتھ ملنا ہے تو سر آنکھوں پر اور اگر نہیں ملنا تو ہماری تحریک پھر بھی جاری رہے گی۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آپ کہتے ہیں کہ سو مدارس دہشت گردی میں ملوث ہیں تو باقی تیس ہزار مدارس کو کیوں خراب کررہے ہیں۔مدارس والے پرامن لوگ ہیں برائے مہربانی اس کو نہ چھیڑیں نہیں تو پھر ہم بھی رکنے والے نہیں۔

متعلقہ خبریں

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

9 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی…

12 گھنٹے
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی منظوری

وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاون میں سختی…

2 دن
وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

3 دن
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

8 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

8 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

9 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

10 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے