بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

لاہور میں بس نے 2 بچوں سمیت5 افراد کو کچل ڈالا

paktv Avatar
601 Views 0 1 سال
Posted at 26 اپریل-2019

لاہور فیروز پور روڈ پر بس سڑک پر کھڑے مسافروں پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں دو بچے اور تین خواتین موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ حادثہ بس کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے سامنے آیا۔

تفصیلات کے مطابق قصور کی جانب سے آنے والی مسافر بس کے اچانک بریک فیل ہو گئی اور بس مسافروں اور راہگیروں کو اس نے کچل دیا۔

جس کے نتیجے میں چھ سالہ اویس،سات سالہ علی حیدر اور 45 سالہ کنیز اختر موقع پر ہی دم توڑ گئے۔اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر ہی پہنچ گئی اور ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پولیس کے ناکے ختم کر کے ڈرونز اور کیمرہ…

1 ہفتہ
پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود2 پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد میں ڈیوٹی پر مامور ہیڈ کانسٹیبل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کو فائرنگ سے…

1 ہفتہ
فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود2 پولیس اہلکار جاں بحق

کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے ہنگامہ مچایا دیا، جس میں ایک خاتون خود کو…

2 ہفتے
کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی

سی پی او فیصل آباد کا خاتون آفیسر کے ساتھ سکینڈل

سوشل میڈیا پرنازیبا ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونا ایک معمول کی بات بن گئی ہے۔ جیسے ہی کسی…

1 مہینہ
سی پی او فیصل آباد کا بیوروکریٹ کی اہلیہ کے ساتھ سکینڈل

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

3 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

4 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

5 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے