بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

قومی ائرلائن نے اضافی سامان کے چارجز ڈبل کر دئیے

paktv Avatar
972 Views 0 1 سال
قومی ائرلائن نے اضافی سامان کے چارجز ڈبل کر دئیے
Posted at 7 اپریل-2019

کراچی۔ ایک دور میں ’’گریٹ پیپل ٹو فلائی‘‘ کے سلوگن کا دعویٰ کرنیوالی پی آئی اے آج نہ صرف معیار بلہ چارجز میں بھی دیگر ائرلائن سے کہیں زیادہ وصول کر رہی ہے۔ عرب اور قطر ائرلائن کو کامیاب بنانے میں پی آئی اے کا کلیدی کردار تھا مگر تازہ ترین فیصلے کے تحت قومی ائرلائن نے نجی ائرلائن کے مقابلے میں اضافی سامان کے چارجز ڈبل کر دئیے۔ یہ فیصلہ یکم سے لاگو ہو چکا ہے۔

پرانے اضافی چارجز 100 روپے فی کلوگرام سے بھی کم تھے

اندرون ملک پروازوں پر فکس چارجز 5 ہزار روپے مقرر کر دئیے ہیں جس کا اطلاق ایک سے 20
کلوگرام پر مبنی اضافی سامان پر ہو گا۔قومی ائرلائن کے پرانے اضافی چارجز 100 روپے فی کلوگرام سے بھی کم تھے تاہم اب فکس چارجز کے تحت فی کلوگرام 250 روپے وصول کئے جا رہے ہیں۔ اب عام شہری کیلئے پی آئی اے میں سفر کرنا مشکل ترین ہو گیا ہے ۔ پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایندھن کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے باعث چارجز فکس کئے گئے ہیں۔ انہیں نجی ائرلائنز کے مقابلے میں پروازوں کی زائد تعداد کی وجہ سے نقصان کا اندیشہ نہیں ہے۔ 

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

4 ہفتے
پی ٹی اے کا پب جی گیم پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

4 ہفتے
انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے