بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

فحش فلمیں سب سے زیادہ کونسے ملک کے لوگ دیکھتے ہیں

320 Views 0 3 مہینے
فحش فلمیں سب سے زیادہ کونسے ملک کے لوگ دیکھتے ہیں
Posted at 30 اپریل-2019

پاکستان جس کا مکمل نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ شاید ہی کوئی پاکستانی مسلمان ایسا ہو جو ملک میں اسلامی نظام کا مخالف ہو سب کی خواہش ہے کہ یہاں پر اسلامی نظام نافذ ہونا چاہیے۔


مگر یہاں ایک تلخ حقیقت سامنے آئی ہے جو شرمندگی سے کم نہیں۔ گوگل سے ڈیٹا لے کر ایک ریسرچ کی گئی جس کے بعد دس ممالک کی فہرست تیار کی گئی یہ وہ ممالک ہیں جو دنیا میں سب سے زیادہ فحش فلمیں دیکھتے ہیں جانتے ہیں پہلا نمبر کس کا ہے۔ پاکستان کا۔ اس فہرست میں بھارت کا نمبر چھٹا ہے۔

اور اس سے بھی بڑا المیہ یہ ہے کہ دس میں سے چھ اسلامی ممالک ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف کیٹیگریز پر بھی تحقیق کی گئی جس کی تفصیلات میں جانا مزید چونکا دینے والی ہیں۔ جیسے بچوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیوز بھی سب سے زیادہ پاکستان میں ہی دیکھی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے فحش فلمیں دیکھنے پر پابندی عائد کی جا چکی ہے مگر پھر بھی ملک میں انٹرنیٹ فحش فلمیں پر باآسانی دستیاب ہیں۔

متعلقہ خبریں

جج ویڈیو اسکینڈل پر شہباز شریف اور مریم…

سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا دینے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی درخواست پر…

6 گھنٹے

ڈاکٹرز نے زخمی کی بجائے ٹھیک ٹانگ کا…

لاہور کے اتفاق ہسپتال میں ڈاکٹرز نے زخمی بائیں ٹانگ کے گھٹنے کی بجائے دائیں ٹانگ کا آپریشن…

9 گھنٹے

کلبھوشن یادیو کون تھا ؟

عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کو دہشتگرد قرار دیدیا ۔کلبھوشن یادیو ہے کون تھا اور اسے پکڑا کیسے…

11 گھنٹے

ارے عثمان بزدار شہباز شریف پلس بن گے

برسات کا موسم ب سڑکوں پر کھڑا پانی ، عثمان بزدار کی ڈرائیونگ اور گاڑی میں اور لوڈنگ…

11 گھنٹے
عثمان بزدار کی اشیائے خوردونوش طے شدہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے