بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

غیرملکی کرکٹرز سیکورٹی اہلکاروں سے متاثر

admin Avatar
952 Views 0 1 سال
Posted at 10 مارچ-2019

پی ایس ایل کھیلنے آئے غیر ملکی کھلاڑی سیکورٹی پر معمور اہلکاروں سے متاثر، کھلاڑی محظوظ ہو کر کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
کراچی میں پی ایس ایل کا آخری مرحلہ چل رہا یے۔ جس میں چھے ٹیموں کے غیر ملکی کھلاڑی ان ایکشن ہیں۔
اوپر دی گئی تصویر میں برطانوی کھلاڑی فلپ سالٹ کی رینجرز اہلکار کے ساتھ نیشنل کراچی اسٹیڈیم میں تصویر ہے جس میں رینجرز اہلکار مہمان
کھلاڑی کو مسکراتے ہوئے امن کا پیغام دے رہا ہے جبکہ فلپ سالٹ اہلکار سے متاثر اور مطمئن دکھائی دے رہا ہے۔ یہ پی ایس ایل کا چوتھا راؤنڈ ہے جس میں پہلی بار پاکستان میں آٹھ میچز رکھے گئے ہیں۔ تمام میچز کراچی میں کھیلے جا رہے ہیں۔ زیادہ تر مہمان کھلاڑیوں نے پاکستان میں مکمل طور پر بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی خواہش کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

3 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے