بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

عمران خان اور پرویز الہی کے درمیان اہم ملاقات

paktv Avatar
902 Views 0 1 سال
عمران خان اور پرویز الہی کے درمیان اہم ملاقات
Posted at 28 مارچ-2019

اہم ملاقات

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان اہم ملاقات اسلام آباد میں ہوئی ہے۔ملاقات میں پنجاب میں قانون سازی اور ترقیاتی کاموں کے معاملات پر گفتگو ہوئی۔اور پاکستان مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کے درمیان مزید اتحاد بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔

عمران خان نے پرویز الہی کے کاموں کی تعریف کی

وزیر اعظم عمران خان نے پرویز الہی کی بطور اسپیکر پنجاب اسمبلی کام کی تعریف کی اور کہا کہ ترقیاتی ایجنڈے کو بڑھانے کے لئے رابطے زیادہ بڑھائیں۔

یاد رہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے عمران خان کی تعریف کی تھی اور کہا کہ عمران خان ملک کے ساتھ مخلص ہیں اور ان کی نیت صاف ہے اگر ہم بھی عمران خان والی سوچ اپنا لیں تو ملک کو بہت آگے تک لے جا سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ چوہدری شجاعت حسین نے بھی عمران خان کی تعریف کی تھی اور کہا تھا کہ ہمیں عمران خان کا ساتھ دینا چاہیے انہوں نے بلاول بھٹو کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ٹرین مارچ سے کچھ نہیں ہونا۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے