بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

دو ارکان کی تقرری میں تاخیرٗ الیکشن کمیشن کے امور متاثر

paktv Avatar
911 Views 0 1 سال
دو ارکان کی تقرری میں تاخیرٗ الیکشن کمیشن کے امور متاثر
Posted at 29 مارچ-2019

اسلام آباد۔ الیکشن کمیشن کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے ارکان کے تقرر کی ڈیڈلائن کو دو ہفتے گزرنے کے باوجود ان کی جگہ تقرری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔ اس کی وجہ سے الیکشن کمیشن کے امور متاثر ہونے لگے ہیں۔ حیرت انگیز طور پر بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں مگر الیکشن کمیشن میں اس کا رکن ہی موجود نہیںٗ اسی طرح فاٹا کی صوبائی نشستوں پر انتخابات کرانے کا مرحلہ بھی سر پر آن پہنچا ہے مگر الیکشن کمیشن میں اس کا نمائندہ ہی موجود نہیں ہے۔ سارا بوجھ چیف الیکشن کمشنر اور دو اراکین پر آن پڑا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کیلئے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت آئینی تقاضا ہے مگرابھی تک اس پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔ وزیراعظم نے شاہ محمود قریشی کو اپوزیشن لیڈر سے مذاکرات کی ہدایت کر رکھی ہے۔ اتفاق رائے نہ ہونے کی صورت میں دو فریق الگ الگ تین نام بھجواتے ہیں۔ آئین کی رو سے الیکشن کمیشن کا عہدہ خالی ہونے کے 45 دنوں میں پُر ہونا ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

4 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

4 ہفتے
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

1 مہینہ
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے