بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-July-2019

جیوے جیوے پاکستان گانے والی شہناز بیگم چل بسی

387 Views 0 4 مہینے
Posted at 24 مارچ-2019

سوہنی دھرتی اور جیوے جیوے پاکستان جیسے ملی نغمے گانے والی مدھر آواز کی مالک شہناز بیگم دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی۔
بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی 67 سالہ شہناز بیگم نے بنگلہ دیش اور پاکستان دونوں ممالک میں عزت پائی اور یکساں مقبول تھیں۔
بنگلہ دیش میں انہیں بہترین پلے بیک گلوکار کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ پاکستان میں انہیں یادگار ملی نغمے گانے پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
شہناز بیگم ڈھاکہ میں 1952 میں پیدا ہوئی تھی اور ان کے اہلخانہ کے مطابق دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہوگیا جس پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سمیت متعدد سیاسدانوں کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جج ویڈیو اسکینڈل پر شہباز شریف اور مریم…

سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا دینے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی درخواست پر…

6 گھنٹے

ڈاکٹرز نے زخمی کی بجائے ٹھیک ٹانگ کا…

لاہور کے اتفاق ہسپتال میں ڈاکٹرز نے زخمی بائیں ٹانگ کے گھٹنے کی بجائے دائیں ٹانگ کا آپریشن…

9 گھنٹے

کلبھوشن یادیو کون تھا ؟

عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کو دہشتگرد قرار دیدیا ۔کلبھوشن یادیو ہے کون تھا اور اسے پکڑا کیسے…

11 گھنٹے

ارے عثمان بزدار شہباز شریف پلس بن گے

برسات کا موسم ب سڑکوں پر کھڑا پانی ، عثمان بزدار کی ڈرائیونگ اور گاڑی میں اور لوڈنگ…

11 گھنٹے
عثمان بزدار کی اشیائے خوردونوش طے شدہ قیمتوں پر دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے