بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

13-November-2019

تین تہہ خانے اور 42 منزلیں تعمیر کی جائیں گی

paktv Avatar
600 Views 0 7 مہینے
Posted at 30 اپریل-2019

لاہور۔ نئے گلوبل ویلج میں دنیا ایک بٹن کے فاصلے پر سمٹ کر آ چکی ہے۔ آئے روز نت نئے انداز متعارف کرانا گلوبل ویلج کی اہم خاصیت ہے۔ اب دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ زمین کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اسے بلندیوں کی جانب تعمیر کرنے کا رجحان فروغ پا چکا ہے۔ اس ضمن میں لاہور میں بھی ملک کی بلند ترین عمارت بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایل ڈی اے لاہور نے ساڑھے 45 فٹ بلند ہوٹل کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر جوہر ٹاؤن میں 45 منزلہ عمارت کی تعمیر کی منظوری دی ہے جبکہ محکمہ
ماحولیات اور ٹیپا نے این او سی جاری کر دئیے


اس عمارت میں استعمال شدہ پانی کا ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب کیا جائیگا

44 کنال اراضی پر تعمیر کی جانیوالی 500 فٹ بلند عمارت میں ہلٹن انٹرنیشنل ہوٹل قائم کیا جائیگا۔ تین تہہ خانے اور 42 منزلیں تعمیر کی جائیں گی۔ چیف ٹاؤن پلانر اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ نے عمارت کا نقشہ تعمیر کنندگان اورینٹ گروپ کے حوالے کر دیا۔ اس عمارت میں استعمال شدہ پانی کا ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب کیا جائیگا جو کہ چلرز اور پودوں کی آبپاشی میں استعمال ہو گا۔ بارش کا پانی جمع کرنے اور گراؤنڈ واٹر چارج کرنے کا انتظام بھی کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

خیبرپختونخوا میں آٹا بحران شدت اختیار کرنے لگا

پشاور۔ خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت میں پچھلے دو دنوں میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اب…

1 مہینہ

پاکستانی آموں کی برآمد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور۔ آموں کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ پاکستان آموں کے حوالے سے خوش قسمت ملک ہے۔…

2 مہینے
پاکستانی آموں کی برآمد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نان بائیوں کیلئے گیس کا پرانا ٹیرف بحال

لاہور۔ گیس کے ٹیرف میں 70 اضافے ہوتے ہی نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے…

2 مہینے
نان بائیوں کیلئے گیس کا پرانا ٹیرف بحال

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کی خوشگوار حیرت

اسلام آباد۔ پرانی کہاوت ہے کہ پہلے تولو پھر بولو۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان اپوزیشن کے دنوں میں…

2 مہینے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کی خوشگوار حیرت

تازہ ترین

فضل الرحمان کو سیاسی شکست، دھرنا لپیٹ لیا

مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں نے اسلام آباد میں اپنا سازوسامان لپیٹ لیا۔ دھرنا ختم کر کے ملک…

3 منٹ

نواز شریف واپس نہ آئے تو ن لیگ ساڑھے 5 ارب روپے…

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے…

2 گھنٹے

نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ پورا کرنے کا وقت آ گیا…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کی معشیت بہتر چکی ہے اب اگلا مرحلہ نوجوانوں کو…

3 گھنٹے

اکشے کمار کی سیٹ پر فلم ڈائریکٹر روہت شیٹھی سے مار پیٹ

بھارتی اداکار اکشے کمار اور فلم ڈائریکٹر روہت سیٹھی کے درمیان جھگڑا ہوا ہے جس سے دونوں کے…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے