بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

بلاول کہیں کپڑے پھاڑ کر میرے پر الزام نہ لگا دے، شیخ رشید

admin Avatar
989 Views 0 1 سال
Posted at 15 مارچ-2019

وفاقی ریلوے وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کہیں بلاول بھٹو کپڑے پھاڑ کر تھانے میں ان پر الزام عائد نہ کردے۔
شیخ رشید کی اپنی حریفوں پر طنز کے تیر کوئی نئی بات نہیں۔ بلکہ جس کمال سے موقع کو بھانپ کر شیخ رشید وار کرتے ہیں یہ فن ہر کسی کے پاس نہیں۔
میڈیا گفتگو میں اس بار شیخ رشید مسکراتے ہوئے بولے کہ انہیں تو ڈر لگتا ہے کہیں بلاول بھٹو خود کپڑے پھاڑ کر تھانے میں ان پر الزام عائد نہ کردے۔
یہ پہلی بار نہیں ہوا ماضی میں بھی شیخ رشید بلاول بھٹو کو ‘بلو رانی’ جیسا لقب دے چکے ہیں۔ زرائع کے مطابق اس پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ناراضگی کا اظہار بھی کیا تھا جس پر شیخ رشید نے بعد ازاں معزرت کر لی تھی۔
یاد رہے بلاول بھٹو مسلسل دو روز سے وزیراعظم عمران خان اور حکومت پر کڑی تنقید کر رہے ہیں جس کا جواب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی پیپلز پارٹی کی مبینہ کرپشن کا ذکر کر کے دیتے رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

3 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

3 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے