بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

بزدار سرکار میں پہلی بار اورنج لائن ٹرین کا ٹیسٹ رن

paktv Avatar
535 Views 0 1 سال
Posted at 29 اپریل-2019

عثمان بزدار سرکار میں پہلی بار اورنج لائن ٹرین کا ٹیسٹ رن کیا گیا۔اورنج لائن ٹرین دس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک چلائی گئی۔ٹیسٹ کے دوران ٹرین میں ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اور چینی کمپنی سی آر نورنکو کے انجنئیر بھی موجود تھے۔

اورنج لائن ٹرین پورے ٹریک کا ٹیسٹ رن دس ماہ بعد کیا گیا ہے۔ٹرین میں سوار انجینئرز نے ایلی ویٹیڈ ٹریک پر مکینیکل ورک کا جائزہ لیا۔اور نئے بچھائے جانے والے انڈر گراؤنڈ ٹریک کی چیکنگ کی گئی۔

یاد رہے کہ جب سے پاکستان تحریک انصاف کی گورنمنٹ قائم ہوئی اورنج لائن ٹرین پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی تھی۔لاہوریوں کی خواریوں کی وجہ عدالت نے حکومت کو حکم دیا کہ اورنج لائن ٹرین کو فوری مکمل کر کے چلایا جائے۔جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف سرکار حرکت میں آئی۔

متعلقہ خبریں

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

1 سال

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

1 سال

حمزہ شہباز نے نیب کو بڑا چیلنج کر دیا۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ بولے کہ نیب ان کے خلاف…

1 سال

کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کی سزا کیخلاف انڈیا نے…

1 سال
بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا پہلا موقع گنوا دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے