بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

برونائی میں تین اپریل سے اسلامی قوانین نافذ

admin Avatar
924 Views 0 1 سال
Posted at 30 مارچ-2019

برونائی دنیا کا واحد ملک بننے جا رہا ہے جہاں اسلامی قوانین 3 اپریل کو ملک بھر میں نافذ کیا جائے گے۔جس کے بعد ہم جنس پرستی اور زنا کی سزا پتھر مار کے ہلاک کر دینا ہوگی ۔ حکومت کی جانب سے اعلان کے بعد امریکہ اور یورپین ممالک شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور امریکہ نے اپنے تحفظات بارے برونائی کو آگاہ بھی کیا ہے۔4 لاکھ آبادی کے اس ملک کے بادشاہ کنگ حسنل دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل ہیں اور لمبے عرصے تک حکومت کرنے والے دنیا کے دوسرے سربراہ ہیں۔
نئے اسلامی قوانین کے مطابق چوری کرنے پر بھی ہاتھ کاٹا جائے گا جبکہ شراب نوشی پر مکمل طور پر پابندی عائد کی جا رہی ہے ۔ برونائی کے بادشاہ نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو مکمل حقوق حاصل ہونگے۔
اسلامی قوانین برونائی میں 2014 میں بھی نافذ کئیے گئے تھے مگر چند عرصے بعد انہیں بدل دیا گیا تھا۔
برونائی حکومت کی جانب سے شہریوں پر کوئی ٹیکس عائد نہیں جبکہ تعلیم اور صحت کی مفت سہولیات میسر ہیں یہاں تک گھر بنانے کے لیے حکومت کی جانب سے سبسڈی بھی دی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے