بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-August-2019

بابر اعوان بریت کیس کا فیصلہ اب دیگر تمام درخواستوں کے ساتھ ہو گا

341 Views 0 4 مہینے
Posted at 30 اپریل-2019

اسلام آباد۔ نندی پور کیس نے صرف اپوزیشن بلکہ حکومت کیلئے بھی درد سر بنا ہوا ہے۔ اس کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت کئی دیگر شخصیات بھی شامل ہیں۔ ان میں ایک نام بابر اعوان کا بھی ہے جو اب پی ٹی آئی کے اہم رہنما ہیں۔ اس کیس میں نیب نے انہیں نامزدگی کیا تو ایک لمحہ کی تاخیر کئے بغیر وزیراعظیم کے مشیر کی حیثیت سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ گزشتہ دنوں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے اس کیس کو سن کر بابر اعوان کی بریت کا فیصلہ 30 اپریل تک ملتوی کر دیا تھا۔


نئی تاریخ 6 مئی تک سماعت ملتوی

آج اس کیس کی تاریخ تھی۔ احتساب عدالت نے ایک مرتبہ پھر محفوظ فیصلہ سنانے کے بجائے نئی تاریخ دے دی احتساب عدالت نے قرار دیا کہ کیس میں دیگر ملزمان کی جانب سے بھی بریت کی درخواستیں دائر ہیں۔ تمام درخواستوں پر فیصلہ ایک ساتھ سنایا جائیگا۔ اب نئی تاریخ 6 مئی تک سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔ واضح رہے بابر اعوان کی وزیراعظم عمران خان سے خاصی قربت ہے۔ قانونی معاملات میں ان سے باقاعدہ مشاورت لیتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

علی زیدی کا سندھ میں فوری پلاسٹک بیگز…

کراچی۔ وفاقی وزیر بحری امور آج کل کراچی کی صفائی مہم پر نکلے ہوئے ہیں۔ شدید بارشوں اور…

1 دن
علی زیدی کا وزیر اعلٰی سندھ سے فوری پلاسٹک بیگز پر پابندی کا مطالبہ

اسلام آباد میں ہائی رین الرٹ جاری

اسلام آباد۔ مون سون کا نیا سپیل ملک بھر میں جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر کی…

4 دن
اسلام آباد میں ہائی رین الرٹ جاری

کہاں کتنی بارش ہوئی، کیسے پتہ چلتا ہے

پاکستان میں اس وقت مون سون کا موسم ہے۔ بلوچستان کے علاؤہ تمام صوبے بارشوں کی زد میں…

7 دن

کراچی، سیلابی شہر قرار

کراچی۔ محکمہ موسمیات نے 11 سے 15 اگست تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کر رکھی تھی۔ پچھلے…

7 دن
کراچی، سیلابی شہر قرار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے