بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

ایدھی ائیر ایمبولینس سروس

admin Avatar
1039 Views 0 1 سال
Posted at 31 مارچ-2019

دنیا کی سب سے بڑی فلاحی ایمبولینس سروس ایدھی نے پاکستان میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایدھی اس وقت دنیا کی سب سے بڑی فلاحی سروس ہے جو پورے پاکستان میں بغیر کسی نسلی، مذہب یا قومیت کے لوگوں کی مدد کرتی ہے۔
ایدھی نے اب پاکستان میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد ایسے علاقوں تک پہنچنا ہے جہاں روڈ ایمبولینس تاخیر یا شاید نہیں بھی پہنچ سکتی۔ اگرچے پنجاب میں سرکار کی جانب سے موٹر سائیکل ایمبولینس بھی کام کر رہی ہے مگر ائیر ایمبولینس اپنی نوعیت کی پاکستان میں پہلی سروس ہوگی۔
یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت نے تین ہفتے پہلے ائیر ایمبولینس سروس پر سوچ و بچار کیا تھا مگر خبر یہ ہے کہ ایدھی نے ہیلی کاپٹرز بھی خرید لئیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر…

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد دنیا بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے گھروں میں موجود لوگوں…

4 ہفتے
کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر پابندی لگ گئی

کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ابھی یہ ختم…

1 مہینہ
کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک اضافے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈرگ…

1 مہینہ
ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، دھکے مار کر باہر نکال دیا

میاں چنوں کے نجی اسپتال المنظور میں بچے پر تشدد کر کے والدین سمیت باہر نکال دیا گیا۔…

1 مہینہ
نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے