بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

اب فیصل واڈا کو بھی فارغ کرے

admin Avatar
889 Views 0 1 سال
Posted at 6 مارچ-2019

سابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن کے استعفی کے بعد اب نئی مانگ سامنے آئی ہے اس بار مطالبہ کیا گیا ہے کہ وفاقی وزیر فیصل واڈا کو بھی فارغ کیا جائے۔
استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی یے۔ قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ملک ارشد ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔
متن کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے 3 مارچ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں انتہائی توہین آمیز کلمات کہے۔ جس میں انھوں نے کہا کہ اللہ کے بعد کوئی ہستی ہے تو وہ وزیراعظم عمران خاں ہیں۔
قرارداد میں کہا گیا کہ ان کے یہ ریمارکس نہ صرف توہین آمیز ہیں بلکہ آئیں پاکستان کے خلاف بھی ہیں۔
فیصل واڈا کے بیان سے پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے بھی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔
دنیا میں کوئی بھی قانون، مذیب،آئین اور معاشرہ لوگوں کی دل آزاری والے کلمات کہنے کی اجازت نہیں دیتا۔
قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فیصل واڈا کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ان سے فوری استعفیٰ طلب کرے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

3 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

3 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے