بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

”آدھا سندھ تمہار، آدھا ہمارا“ ایم کیو ایم پاکستان کا نیا نعرہ

paktv Avatar
540 Views 0 1 سال
Posted at 28 اپریل-2019

کراچی۔ سندھ کی لسانی بنیادوں پر تقسیم ایم کیو ایم کی اپنی تخلیق سے لیکر اب تک دیرینہ خواہش رہی ہے۔ گاہے بگاہے وہ اس نعرے کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال بھی کرتی رہی ہے۔ ملک کی سیاسی تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تو 1971ء میں پاکستان کے وجود سے بنگلہ دیش الگ ملک بن کر نکلا تو اس وقت پی پی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو شہید سے منسوب اس نعرے ”ادھر ہم، ادھر تم“ کو بڑی مقبولیت ملی۔ اتوار کو جناح گراؤنڈ کراچی میں شو آف پاورکیلئے ایم کیو ایم نے ایک جلسہ کیا۔ اس میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی سمیت کئی رہنماؤں نے خطاب کیا۔


اٹھارویں ترمیم کے نام پر سیاسی اجارہ داری قبول نہیں

اس موقع پر ایم کیوایم پاکستان نے ”آدھا سندھ تمہارا، آدھا ہمارا“ کا نیا نعرہ لگا دیا۔ متحدہ کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پی پی صوبہ سندھ کو تقسیم کر چکی ہے۔ متحدہ نے تو آج صرف اعلان کیا ہے۔ جناح گراؤنڈ کے جلسے سے خطاب میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان نے اعلان کیا کہ اب لاڑکانہ کی بات نہیں مانی جائے گی۔ اٹھارویں ترمیم کے نام پر سیاسی اجارہ داری قبول نہیں۔ اس موقع پر خواجہ اظہار نے خبردار کیا کہ مہاجر قوم کے بارے میں غلط اندازہ نہ لگایا جائے ہم چٹان ثابت ہوں گے۔ اس موقع پر فیصل سبزواری بھی خوب گرجے کہا کہ ایم کیو ایم کو ختم کرنے والے آج دیکھ لیں ہم اب بھی موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے