بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

Iqra Khan Iqra Khan
83 Views 0 1 مہینہ
لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد
social media
Posted at 29 مئی-2020

لاہور میں کوڑادان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد ہوئی ہیں، دھڑ کی تلاش کی جا رہی ہے۔

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں کوڑا دان سے خاتون کی کٹی ہوئی دو ٹانگیں ملی ہیں جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ٹانگوں کو پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ٹانگوں ی برآمدگی کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج سے مدد لی جائے گی کہ یہ ٹانگیں کوڑا دان میں کس نے پھینکی ہیں او رجلدی اس واقعہ کے ذمہ دار شخص کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

پانچویں شادی پر چوتھی بیوی بازار میں شوہر پر برس پڑی

اوکاڑہ میں پانچویں شادی کرنے والے شخص کے خلاف چوتھی بیوی حمیرا نے احتجاج کیا اور بیچ بازار…

2 دن
پانچویں شادی پر چوتھی بیوی بازار میں شوہر پر برس پڑی

تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے کو قتل کردیا

لاہور کے علاقہ چوہنگ میں بھائی نے بھائی کو قتل کردیا جبکہ مناواں میں ایک بھائی نے دوسرے…

2 دن
تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے کو قتل کردیا

معروف صحافی علی سلمان علوی اہلیہ کو قتل کرنے کے الزام میں…

معروف صحافی علی سلمان علوی کو اہلیہ صدف زاہرہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا…

3 دن
معروف صحافی علی سلمان علوی اہلیہ کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار

شادی سے انکار پر نوجوان کا لڑکی پر تشدد، برہنہ کرکے گلی…

لاہور کے علاقہ غالب مارکیٹ میں نوجوان نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر لڑکی پر بہیمانہ تشدد کر…

3 دن
شادی سے انکار پر نوجوان کا لڑکی پر تشدد، برہنہ کرکے گلی میں گھمایا

تازہ ترین

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

12 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

13 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر…

وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ…

14 گھنٹے
عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا

پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…

15 گھنٹے
پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے