بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

masooma mufferih masooma mufferih
67 Views 0 2 مہینے
بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
Gujrat news
Posted at 14 فروری-2020

پشاور میں بیوی نے بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں شوہر کو قتل کردیا ہے۔

پشاور کے علاقہ سوڑیزئی میں بیوی نے بیٹیوں سے زیادتی کے الزام میں شوہر کو قتل کردیا، 40 سالہ محمد خان رات کو سو رہا تھا جب اس کی بیوی نے اسے قتل کیا۔

پولیس کے مطابق بیوی کا کہنا ہے کہ میرا شوہر بیٹیوں کے ساتھ بد فعلی کرتا تھا جس کی وجہ سے میں نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا۔

ایس پی صدر سرکل عبداسلام خالد کا کہنا ہے کہ اس افسوسناک واقعہ میں خاتون نے مرد کو عزت کے نام پر قتل کیا۔ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

مردان میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔…

5 دن
بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ…

لاہور۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کی جیلوں میں 46 ہزار قیدی مختلف مقدمات میں…

5 دن
پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ ہو سکا

پاک پتن میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

پاک پتن میں بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔…

6 دن
پاک پتن میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے باوجود شادی کرنے پر مظفر گڑھ…

1 ہفتہ
لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

تازہ ترین

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

5 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

8 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

نجی چینل سٹی 42 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

لاہور کے ایک میڈیا گروپ سٹی 42 نیوز نیٹ ورک میں کورونا سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال…

9 گھنٹے
نجی چینل سٹی فور24 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

10 گھنٹے
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے