بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2021

ناراض بیوی کے گھر واپس نہ آنے پر شوہر نے اپنے 3 بچوں کو قتل کردیا

Iqra Khan Iqra Khan
45 Views 0 1 سال
Geo
Posted at 27 جون-2020

شوہر نے بیوی کے ناراض ہو کر گھر چھوڑ کر جانے پر اپنے تین بچوں کو قتل کر دیا۔

ریلوے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے ہی 3 بچوں کا قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم کو روہڑی میں ٹرین سےگرفتار کر لیا۔

ایس پی ریلوے سکھر کے مطابق روہڑی ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی سےکراچی جانے والی پاکستان ایکسپریس پر چھاپہ مار کرایک ملزم کو گرفتارکیا گیا ہے۔

ایس پی ریلوے کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق گوجرخان سے ہے جہاں وہ اپنے 3 بچوں کا قتل کرکے فرار ہورہا تھا، گوجرخان تھانے میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہے اور ملزم قتل کا اعتراف بھی کرچکا ہے۔

ملزم کا کہنا ہے کہ بیوی ناراض ہو کر گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی جس کے بعد بیوی کے گھر نہ لوٹنے پر اس نےاپنے 3 بچوں کو قتل کر دیا۔

متعلقہ خبریں

ڈاکووں کی واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

لاہور کے علاقہ گجرپورہ میں ڈاکووں نے واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔…

1 سال

بچوں کے جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو تشدد کا نشانہ…

گوجرانوالہ میں بیٹے سے جھگڑا کرنے کے تنازع پر باپ نے محلے کے تین بچوں کو تشدد کا…

1 سال

نرسنگ کی طالبہ نے ہوسٹل میں تڑپ تڑپ کر جان دیدی، انکوائری…

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نرسنگ کی طالبہ نے تڑپ تڑپ کر اپنی جان دے دی لیکن…

1 سال

کراچی میں 9 سالہ بچے نے شوقیہ گاڑی چرا لی

کراچی کے علاقہ سی ویو کے قریب 9 سالہ بچے نے تفریحاً گاڑی چوری کر لی۔ جسے پولیس…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے