بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

نوجوان نے والد کے پیسے نہ دینے پرخودکشی کرلی

Iqra Khan Iqra Khan
72 Views 0 2 مہینے
ٹک ٹاک نے 11 سالہ بچے کی جان لے لی
ARY news
Posted at 13 فروری-2020

کراچی میں نوجوان نے والد کے پیسے نہ دینے پر خودکشی کرلی۔

کراچی کے علاقے بلدیہ سیکٹر 9 اے میں 20 سالہ نوجوان بختیار کا والد سے پیسے دینے سے منع کرنے پر جھگڑا ہوا جس پر نوجوان کو غصہ آ گیا اور اس نے پستول سے فائرنگ کر کے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق بختیار نے اپنے والد سے ملک سے باہر جانے کیلئے پیسے مانگے تھے، والد کے انکار کرنے پر اس نے خودکشی کرلی۔ بختیار کا والد گاڑی چلاتا ہے جبکہ بختیار اپنے والد کی گاڑی پر بطور ہیلپر کا کام کرتا تھا۔

پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کر دیا ہے اور واقعہ کی مزید تحقیق کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

لوگ امدادی سامان اکٹھا کر کے فروخت کرنے لگے، ویڈیو وائرل

کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کے دوران پاکستان کے مخیر حضرات غریبوں کی ہر ممکن مدد…

6 گھنٹے
لوگ امدادی سامان اکٹھا کر کے فروخت کرنے لگے، ویڈیو وائرل

شرط لگا کر ٹرین کے نیچے لیٹنے والا شخص گرفتار

ساہیوال میں جہالت کی انتہا ہو گئی جہاں ایک شخص محض500 روپے کی شرط جیتنے کیلئے چلتی ٹرین…

9 گھنٹے
شرط لگا کر ٹرین کے نیچے لیٹنے والا شخص گرفتار

الکرم اوریونس ٹیکسائل کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی

شہر قائد میں ملک کی دو بڑی کمپنیاں الکرم اور یونس ٹیکسائل ملز کو لاک ڈاؤن کی خلاف…

1 دن
الکرم اوریونس ٹیکسائل کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی

لاہور میں باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پرقتل کردیا

لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر باپ نے جوان بیٹی کو قتل کردیا۔ لاہورکے علاقے گارڈن ٹاون…

3 دن
لاہور میں باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پرقتل کردیا

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

3 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

4 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

5 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

5 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے