بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2021

سوتیلی ماں نے بچوں کو 5 ماہ تک زنجیروں سے باندھے رکھا

Iqra Khan Iqra Khan
61 Views 0 1 سال
ARYNews
Posted at 22 جون-2020

کراچی میں سوتیلی ماں نے بچوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے، 2 معصوم بھائیوں کو 5 ماہ تک زنجیروں سے باندھے رکھا۔

کراچی کے علاقے گلبرگ میں بلال نے کچھ عرصہ پہلے اپنی بیوی عنبر کو طلاق دے کر اسما نامی خاتون سے دوسری شادی کرلی تھی۔

دوسری بیوی نے گزشتہ 5 ماہ سے گھر میں دونوں سوتیلے بچوں کو زنجیروں سے برہنہ حالت میں باندھ رکھا تھا اور انہیں کھانے کو بھی کچھ نہیں دیا جاتا تھا۔ دونوں بچے غذائی قلت کے باعث بہت کمزور ہوگئے ہیں۔

بچوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کے بارے میں ایک پڑوسی خاتون کو پتا چلا تو اس نے بچوں کو کھانا کھلانے کی کوشش کی جس کو سوتیلی ماں نے ناکام بنادیا۔ ہمسائی خاتون نے بچوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کی ویڈیو ریکارڈ کرلی۔

محلے داروں کو جب اس بارے میں پتا چلا تو انہوں نے زبردستی گھر کا دروازہ کھلوا کربچوں کو بازیاب کرایا اور انہیں کھانا کھلایا۔ دوسری جانب پولیس نے اپنی جان چھڑانے کیلئے بچوں کو دوبارہ سوتیلی ماں کے حوالے کردیا۔

متعلقہ خبریں

ڈاکووں کی واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

لاہور کے علاقہ گجرپورہ میں ڈاکووں نے واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔…

1 سال

بچوں کے جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو تشدد کا نشانہ…

گوجرانوالہ میں بیٹے سے جھگڑا کرنے کے تنازع پر باپ نے محلے کے تین بچوں کو تشدد کا…

1 سال

ناراض بیوی کے گھر واپس نہ آنے پر شوہر نے اپنے 3…

شوہر نے بیوی کے ناراض ہو کر گھر چھوڑ کر جانے پر اپنے تین بچوں کو قتل کر…

1 سال

نرسنگ کی طالبہ نے ہوسٹل میں تڑپ تڑپ کر جان دیدی، انکوائری…

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نرسنگ کی طالبہ نے تڑپ تڑپ کر اپنی جان دے دی لیکن…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے