بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2021

ڈاکووں کی واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
18 Views 0 1 سال
Geo
Posted at 2 جولائی-2020

لاہور کے علاقہ گجرپورہ میں ڈاکووں نے واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔

پولیس کےمطابق لڑکی ایک کلینک پر کمپاونڈر کےطور پر کام کرتی ہے جسے ڈاکووں نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

ڈاکٹر کا پولیس کو دیئے گئے اپنے بیان میں کہنا ہے کہ کلینک بند کرکے جارہے تھے کہ راستے میں مسلح ڈاکووں نے روکا، 4 ڈاکو کمپاونڈر لڑکی کو کھیتوں میں لے گئے اور اجتماعی زیادتی کا نشنہ بنایا۔

ڈاکٹر نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ڈاکو نقدی، موبائل فون اور سونے کی بالیاں لوٹ کر لے گئے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

بچوں کے جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو تشدد کا نشانہ…

گوجرانوالہ میں بیٹے سے جھگڑا کرنے کے تنازع پر باپ نے محلے کے تین بچوں کو تشدد کا…

1 سال

ناراض بیوی کے گھر واپس نہ آنے پر شوہر نے اپنے 3…

شوہر نے بیوی کے ناراض ہو کر گھر چھوڑ کر جانے پر اپنے تین بچوں کو قتل کر…

1 سال

نرسنگ کی طالبہ نے ہوسٹل میں تڑپ تڑپ کر جان دیدی، انکوائری…

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نرسنگ کی طالبہ نے تڑپ تڑپ کر اپنی جان دے دی لیکن…

1 سال

کراچی میں 9 سالہ بچے نے شوقیہ گاڑی چرا لی

کراچی کے علاقہ سی ویو کے قریب 9 سالہ بچے نے تفریحاً گاڑی چوری کر لی۔ جسے پولیس…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے