بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2021

نوبیاہتا دلہن نے سسرالیوں کو زہر دیدیا

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
44 Views 0 1 سال
Geo
Posted at 22 جون-2020

بصیر پور میں نو بیاہتا دلہن نے سسرالیوں کو زہریلی گولیاں دے کر مارڈالا اور خود بھی خودکشی کرلی۔

اوکاڑہ کے نواحی علاقے بصیر پور میں ناہید نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے پر سسرالیوں کو گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں دے دیں۔

زہریلی گولیاں کھانے سے دلہن سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

جاں بحق ہونے والے افراد میں ناہید، اشفاق اور وقاص شامل ہیں جبکہ ستار اور صغراں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

ڈاکووں کی واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

لاہور کے علاقہ گجرپورہ میں ڈاکووں نے واردات کے دوران 19 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔…

1 سال

بچوں کے جھگڑے پر باپ نے 3 بچوں کو تشدد کا نشانہ…

گوجرانوالہ میں بیٹے سے جھگڑا کرنے کے تنازع پر باپ نے محلے کے تین بچوں کو تشدد کا…

1 سال

ناراض بیوی کے گھر واپس نہ آنے پر شوہر نے اپنے 3…

شوہر نے بیوی کے ناراض ہو کر گھر چھوڑ کر جانے پر اپنے تین بچوں کو قتل کر…

1 سال

نرسنگ کی طالبہ نے ہوسٹل میں تڑپ تڑپ کر جان دیدی، انکوائری…

راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں نرسنگ کی طالبہ نے تڑپ تڑپ کر اپنی جان دے دی لیکن…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے