بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

شوہر نے ماں کے ساتھ مل کر بیوی کو زندہ جلا دیا

Iqra Khan Iqra Khan
65 Views 0 4 ہفتے
شوہر نے ماں کے ساتھ مل کر بیوی کو زندہ جلا دیا
Samaa TV
Posted at 30 اپریل-2020

کراچی میں شوہر نے ماں کے ساتھ مل کر بیوی کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں شوہر اور ساس نے لڑکی کو مبینہ طور پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق 25 اپریل کو افطار سے قبل حمیرہ اور اس کے شوہر میں معمولی تکرار ہوئی ھی جس پر ولی محمد موٹرسائیکل سے پٹرول نکال کر لے آیا اور حمیرا کو گھسیٹتا ہوا باورچی خانے میں لے گیا اور ماں کے کہنے پر آگ لگا دی۔

حمیرا کے والد غلام ربانی کو تمام واقعہ کے بارے میں ان کی عینی شاہد بیٹی عارفہ نے بتائی جوکہ ولی محمد کے بھائی کی بیوی ہے۔

عارفہ کا کہنا ہے کہ اس کی ساس نے اسے کمرے میں بند کر کے باندھ دیا تھا اور بعد میں حمیرا کو آگ لگائی۔

حمیرا کو سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بتایا کہ حمیرہ کا جسم 90 فیصد تک جل چکا ہے۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے حمیرا کی ساس کو گرفتار کر لیا ہے تاہم شوہر ولی محمد تاحال مفرور ہے۔

متاثرہ لڑکی کے والد کے مطابق حمیرا کی شادی کو 3سال ہو گئے تھے لیکن ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں تھی۔ ساس کی وجہ سے حمیرہ کا شوہر سے آئے روز جھگڑا ہوتا تھا۔

متعلقہ خبریں

شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔…

3 گھنٹے
شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

لاہور میں کوڑادان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد ہوئی ہیں، دھڑ کی تلاش کی جا رہی ہے۔…

12 گھنٹے
لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

ملک ریاض کی بیٹی کا شوہر سے تعلقات کے الزام پر اداکارہ…

معروف اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان حال ہی میں ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن…

2 دن
ملک ریاض کی بیٹی کا شوہر سے تعلقات کے الزام پر اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

3 دن
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

تازہ ترین

مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

ملائیشیا کی سیاسی جماعت یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے بیٹے کو…

5 گھنٹے
مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔…

3 گھنٹے
شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر…

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن…

3 گھنٹے
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

2 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے