بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-August-2020

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
69 Views 0 4 ہفتے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی
Geo
Posted at 7 جولائی-2020

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے بعد بارات تھانے پہنچ گئی۔

مظفرگڑھ کے تھانہ سول لائن پہنچنے والے دین پور کے رہائشی مزدور اللہ بچایا کے مطابق خادم حسین نامی شخص نے اس کا رشتہ روہیلانوالی میں طے کرایا،کچھ دن قبل خادم حسین نے روہیلانوالی میں مبینہ لڑکی کے اہلخانہ سے بات چیت بھی کرائی۔

رشتہ طے ہونے پر گزشتہ روز اللہ بچایا ویگن بھر کے بارات لے کر روہیلانوالی پہنچ گیا۔

دلہے اللہ بچایا کے مطابق اس موقع پر رشتہ طے کرانے والے شخص نے اس سے 30 ہزار روپے لئے اور نکاح خواں بلانے کا بہانہ بناکر خود غائب ہوگیا۔

دلہے نے انتظار کرنے کے بعد تھانے کی راہ لی اور وہاں پہنچ کر اصرار کیا کہ یا تو پولیس اس کے پیسے واپس کرائے یا کسی لڑکی سے شادی کرادے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کی درخواست وصول کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

ماں باپ نے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

بہاولپور میں مبینہ طور پر ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر اپنے 10سالہ بیٹے کو آگ…

1 دن
ماں باپ نے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

راستہ نہ دینے پرتلخ کلامی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی کے علاقہ گلشن اقبال ضیا کالونی میں راستہ نہ دینے پر جھگڑے کے دوران ایک شخص ہلاک…

3 دن
راستہ نہ دینے پرتلخ کلامی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

گونگی بہری 11سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کا میڈیکل کرانے سے انکار

سندھ کے ضلع بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی میں بااثر شخص کی جانب سے گونگی بہری لڑکی…

5 دن
گونگی بہری 11سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کا میڈیکل کرانے سے انکار

جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق

دیربالا کے علاقے چراگلئی میں جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی…

6 دن
جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

4 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

4 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے