بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
73 Views 0 1 مہینہ
شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا
geo
Posted at 29 مئی-2020

فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔

پولیس کے مطابق بہاولپور کے رہائشی کامران کی منگنی جڑانوالہ میں رہنے والی لڑکی سے ہوئی تھی، لیکن بعض اختلافات کی بنا پر لڑکی کے والدین نے منگنی توڑ دی تھی

منگنی ٹوٹنے پر لڑکے نے شدید ناراضی کا اظہار کیا۔ اس نے لڑکی کے گھر والوں پر پریشر ڈالنے کی کوشش کی لیکن وہ اس کے ساتھ اپنی بیٹی کی شادی کرنے پر نہیں مانے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ساتھی کے ہمراہ لڑکیپر تیزاب پھینک کرفرار ہوگیا، جس سے لڑکی کے چہرے اور جسم کا کچھ حصہ متاثر ہوا۔

پولیس کے مطابق لڑکی کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور لڑکے کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

پانچویں شادی پر چوتھی بیوی بازار میں شوہر پر برس پڑی

اوکاڑہ میں پانچویں شادی کرنے والے شخص کے خلاف چوتھی بیوی حمیرا نے احتجاج کیا اور بیچ بازار…

2 دن
پانچویں شادی پر چوتھی بیوی بازار میں شوہر پر برس پڑی

تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے کو قتل کردیا

لاہور کے علاقہ چوہنگ میں بھائی نے بھائی کو قتل کردیا جبکہ مناواں میں ایک بھائی نے دوسرے…

2 دن
تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے بڑے کو قتل کردیا

معروف صحافی علی سلمان علوی اہلیہ کو قتل کرنے کے الزام میں…

معروف صحافی علی سلمان علوی کو اہلیہ صدف زاہرہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا…

3 دن
معروف صحافی علی سلمان علوی اہلیہ کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار

شادی سے انکار پر نوجوان کا لڑکی پر تشدد، برہنہ کرکے گلی…

لاہور کے علاقہ غالب مارکیٹ میں نوجوان نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر لڑکی پر بہیمانہ تشدد کر…

3 دن
شادی سے انکار پر نوجوان کا لڑکی پر تشدد، برہنہ کرکے گلی میں گھمایا

تازہ ترین

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

12 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

13 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر…

وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ…

14 گھنٹے
عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا

پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…

15 گھنٹے
پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے