بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

موٹا کہنے پر لڑکے نے لڑکی کا قتل کر دیا

Iqra Khan Iqra Khan
70 Views 0 2 مہینے
موٹا کہنے پر لڑکے نے لڑکی کا قتل کر دیا
Kalinga TV
Posted at 10 فروری-2020

لڑکے نے موٹاپے کا مذاق اڑائے جانے پر لڑکی کو قتل کر کے جلا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے گاوں میں علی ہیری نامی لڑکے کو اس کی ساتھی نے موٹا کہہ کے مذاق اڑایا اور اس کا موازنہ ایک پہلوان سے کیا جس پر لڑکے کو غصہ آ گیا اور اس نے لڑکی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ روسیدہ اور علی ہری دونوں پڑوسی تھے اور کافی عرصے سے ایک دوسرے کو جانتے تھے۔ دونوں ایک ہی ریسٹورنٹ میں کام بھی کرتے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک دن روسیدہ نے سب کے سامنے علی ہیری کا موٹا ہونے پر مذاق اڑایا ور اس کا ایک پہلوان سے موازنہ کیا جس پر علی ہیری کو غصہ آ گیا اور اس نے لڑکی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانا شروع کر دیا۔

ایک دن علی ہیری روسیدہ کو گھر چھوڑنے کے بہانے ویران جگہ پر لے گیا اور قتل کر کے جلا دیا۔ پولیس کو روسیدہ کی لاش بر آمد کر لی اور علی ہیری کو بھی گرفتار کر کے تفیتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

مردان میں 8 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔…

5 دن
بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ…

لاہور۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کی جیلوں میں 46 ہزار قیدی مختلف مقدمات میں…

5 دن
پنجاب کی جیلوں سے صرف 20 ہزار قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ ہو سکا

پاک پتن میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

پاک پتن میں بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔…

6 دن
پاک پتن میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے باوجود شادی کرنے پر مظفر گڑھ…

1 ہفتہ
لاک ڈاون میں شادی کرنے پر دولہا گرفتار

تازہ ترین

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

5 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

8 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

نجی چینل سٹی 42 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

لاہور کے ایک میڈیا گروپ سٹی 42 نیوز نیٹ ورک میں کورونا سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال…

9 گھنٹے
نجی چینل سٹی فور24 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

10 گھنٹے
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے