بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

طلبہ کا کسی بھی وقت منشیات ٹیسٹ لیا جا سکتا ہے

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
201 Views 0 8 مہینے
geo urdu
Posted at 3 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹر مشتاق احمد خان کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں سینیٹرز، سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی اور ایچ ای سی کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

قائمہ کمیٹی کی جانب سے پاکستان کی یونیورسٹیوں کو تمباکو نوشی اور منشیات سے پاک بنانے کے لئے بے ترتیب جانچ ٹیسٹ کے اصول جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،

کمیٹی کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے بتایا گیا کہ آگاہی مہم چل رہی ہے اور طلباء کو ایسے لوگوں کی شناخت کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے جو ان کو منشیات میں ملوث کرنے میں شامل ہوں

ہائر ایجوکیشن کی جانب سے بتایا گیا کہ اس وقت اسکریننگ اور بحالی کیلئے صرف منشیات کے عادی افراد تک ہی رسائی حاصل کی جا رہی ہے۔

طلبا کی بے ترتیب اسکریننگ شروع کرنے اور اس کی منظوری کے لئے ایک مناسب پالیسی کی ضرورت ہوگی اور اس سے زیادہ انسانی وسائل کے ساتھ ساتھ ٹیسٹنگ لیبز کی بھی ضرورت درکار ہوگی۔

ہائر ایجوکیشن کی جانب سے بتایا گیا کہ منشیات کی خلاف ورزی کے حوالے سے یونیورسٹیوں کو ہدایت جاری کر دی ہیں اور یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کیمپس کو منشیات سے پاک بنانے کی یقین دہانی کی گئی ہے

واضح رہے قائمہ کمیٹی کی جانب ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ اگلی میٹنگ میں اے این ایف کو طلب کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

ماں باپ نے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

بہاولپور میں مبینہ طور پر ماں نے دوسرے شوہر کے ساتھ مل کر اپنے 10سالہ بیٹے کو آگ…

3 ہفتے
ماں باپ نے 10سالہ بیٹے کو آگ لگا دی

راستہ نہ دینے پرتلخ کلامی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

کراچی کے علاقہ گلشن اقبال ضیا کالونی میں راستہ نہ دینے پر جھگڑے کے دوران ایک شخص ہلاک…

3 ہفتے
راستہ نہ دینے پرتلخ کلامی میں ایک شخص ہلاک ہو گیا

گونگی بہری 11سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کا میڈیکل کرانے سے انکار

سندھ کے ضلع بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی میں بااثر شخص کی جانب سے گونگی بہری لڑکی…

4 ہفتے
گونگی بہری 11سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کا میڈیکل کرانے سے انکار

جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق

دیربالا کے علاقے چراگلئی میں جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی…

4 ہفتے
جنگل کے تنازع پر فائرنگ میں 10 افراد جاں بحق

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے