بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

ایئرپورٹ پر 80 ہزار ماسک کی اسمگلنگ ناکام بنادی گئی

masooma mufferih masooma mufferih
53 Views 0 1 مہینہ
ایئرپورٹ پر 80 ہزار ماسک کی اسمگلنگ ناکام بنادی گئی
express news
Posted at 6 مارچ-2020

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 80 ہزار ماسک بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکسٹم عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے 7 سوکلو وزنی 80 ہزار ماسک بنکاک اور قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

کسٹم حکام کے مطابق تینوں مسافروں آصف، توقیراورمشتاق سے مجموعی طورپر7 سوکلو وزنی ماسک برآمد کئے گئے تاہم ماسک قبضے میں لے کرا نہیں سفرکرنے کی اجازت دے دی گئی۔

تینوں مسافر بیرون ممالک میں ماسک کی مانگ کے اضافے اور منافع کمانے کی لالچ میں ماسک اسمگل کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے ماسک کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث کئی ممالک میں ماسک مہنگے داموں فروخت ہو رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

لوگ امدادی سامان اکٹھا کر کے فروخت کرنے لگے، ویڈیو وائرل

کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کے دوران پاکستان کے مخیر حضرات غریبوں کی ہر ممکن مدد…

16 گھنٹے
لوگ امدادی سامان اکٹھا کر کے فروخت کرنے لگے، ویڈیو وائرل

شرط لگا کر ٹرین کے نیچے لیٹنے والا شخص گرفتار

ساہیوال میں جہالت کی انتہا ہو گئی جہاں ایک شخص محض500 روپے کی شرط جیتنے کیلئے چلتی ٹرین…

18 گھنٹے
شرط لگا کر ٹرین کے نیچے لیٹنے والا شخص گرفتار

الکرم اوریونس ٹیکسائل کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی

شہر قائد میں ملک کی دو بڑی کمپنیاں الکرم اور یونس ٹیکسائل ملز کو لاک ڈاؤن کی خلاف…

2 دن
الکرم اوریونس ٹیکسائل کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی

لاہور میں باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پرقتل کردیا

لاہور میں پسند کی شادی کرنے پر باپ نے جوان بیٹی کو قتل کردیا۔ لاہورکے علاقے گارڈن ٹاون…

3 دن
لاہور میں باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پرقتل کردیا

تازہ ترین

تاجروں کا 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری نعیم میر نے 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ انجمن…

4 گھنٹے
تاجروں کا 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

کورونا کا خوف، ہلاکتوں سے قبل سیکڑوں قبریں کھود ڈالیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے روزانہ ہزاروں اموات ہو رہی ہیں اور ان ہلاکتوں کے پیش نظر…

4 گھنٹے
کورونا کا خوف، ہلاکتوں سے قبل سیکڑوں قبریں کھود ڈالیں

کورونا سے عالمی معیشت کو 5000 ارب ڈالر کا نقصان ہو گا

امریکی نیوز ایجنسی بلوم برگ کی جانب سے کورونا وائرس کے عالمی معیشت پر اثرات کے حوالے سے…

3 گھنٹے
کورونا سے عالمی معیشت کو 5000 ارب ڈالر کا نقصان ہو گا

کورونا کیلئے کلوروکوئن دوا کے خام مال کی مقامی سطح پر تیاری…

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے کورونا وائرس کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی دوا کلوروکوئن…

2 گھنٹے
کورونا کیلئے کلوروکوئن دوا کے خام مال کی مقامی سطح پر تیاری کی اجازت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے