بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-February-2020

شوہر کو قتل کرنیوالی بیوی گرفتار

Tariq Tariq
227 Views 0 5 مہینے
شوہر کو قتل کرنیوالی بیوی گرفتار
SOCIAL MEDIA
Posted at 12 ستمبر-2019

سندر۔ سندر انوسٹی گیشن پولیس کی کارروائی، اندھے قتل کا ڈراپ سین، بیوی اور سالہ ہی قاتل نکلے۔ مقتول سلطان علی شاہ کو تیسری شادی کرنے کی رنجش پر اس کی دوسری بیوی سمعیہ نے اپنے بھائی وسیم الحسن کی مدد سے اسے دودھ میں نشہ آور گولیاں دے کر سلا دیا۔

شناخت چھپانے کیلئے مقتول کی انگلیوں کے پورے کاٹ دئیے

ملزمان نے مقتول سلطان علی شاہ کو سلانے کے بعد گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا۔ ملزمان نے مقتول کی نعش لینڈ کروز گاڑی میں ڈال کر بحریہ ٹاؤن کے نزدیک گڑھے میں پھینک دی۔

ملزمان نے نعش کی شناخت چھپانے کیلئے ملزم وسیم الحسن نے مقتول کی گلیوں کے پورے کاٹ دئیے تھے تاکہ پولیس کو ان پر شک نہ گزرے۔ انچارج انوسٹی گیس سندر محمد عظیم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تفتیش کے ذریعے ملزمان کو گرفتار کیا۔

متعلقہ خبریں

سمندری حدود کی خلاف ورزی بھارتی ماہی گیروں کو مہنگی پڑ گئی

کراچی۔ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنیوالے 17 بھارتی ماہی گیروں…

20 گھنٹے
سمندری حدود کی خلاف ورزی بھارتی ماہی گیروں کو مہنگی پڑ گئی

شہناز انصاری کے قاتلوں کی گرفتاریوں کیلئے چھاپے

نوشہرہ فیروز سے رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کا قتل پی پی کی اپنی حکومت کی کارکردگی پر…

24 گھنٹے
شہناز انصاری کے قاتلوں کی گرفتاریوں کیلئے چھاپے

ڈمپر اور مسافر وین میں تصادم ، 7 فراد جاں بحق ہوگئے

راولپنڈی فتح جنگ روڈ پر ڈمپر اور مسافر وین میں تصادم سے 7 فراد جاں بحق جبکہ 9…

2 دن
ڈمپر اور مسافر وین میں تصادم ، 7 فراد جاں بحق ہوگئے

پتنگ کی ڈور نے ڈولفن اہلکار کی جان لے لی

لاہور میں پتنگ کی ڈور نے ڈولفن اہلکار کی جان لے لی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے…

2 دن
پتنگ کی ڈور نے ڈولفن اہلکار کی جان لے لی

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

2 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

3 گھنٹے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

3 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

4 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے